اہم ترین خبریںپاکستان

سندھ کی پر امن سرزمین کو دہشت گردی کی آگ میں جھونکےکیلئےداعش سے منسلک دہشتگرد معاویہ اعظم کی ماتلی آمد

معاویہ اعظم کے اجتماعات میں کافرکافر شیعہ کافر کے کھلے عام نعرے لگائے گئے۔سندھ حکومت، قانون نافذکرنے والے ادارے ان غیر قانونی اقدامات کی روک تھام کے بجائے اس ملک دشمن کو پروٹوکول فراہم کرتے رہے ۔

شیعیت نیوز: سندھ کی پر امن سرزمین کو دہشت گردی کی آگ میں جھونکےکیلئےداعش سے منسلک دہشتگرد معاویہ اعظم کی ماتلی آمد، مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات میں سر عام شیعہ مکتب فکر کے خلاف نفرت انگیز اور تکفیر آمیز تقاریر، علاقائی امن کوسنگین خطرات کا سامنا۔ سندھ حکومت کالعدم جماعت کے سرغنہ معاویہ اعظم کے دورہ سندھ کو روکنے میں ناکام ۔

تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے سرغنہ اور عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک رکن پنجاب اسمبلی امام مہدی ؑ کے گستاخ اعظم طارق ملعون کے بیٹے معاویہ اعظم نے پنجاب میںفرقہ واریت کو پروان چڑھاکر اب سندھ کی پر امن سرزمین کو فرقہ وارانہ منافرت کی آگ کی میں جھونکنے کی سازش تیار کرلی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم ؒ کی یاد میں جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس ، نوممالک سےشیعہ سنی علماءواکابرین کا خطاب

معاویہ اعظم نے سندھ کے ضلع بدین کی تحصیل ماتلی کا دورہ کیا اور وہاں مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات اور تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر شیعیان حیدر کرارؑ کے خلاف اپنے نفرت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ معاویہ اعظم کے اجتماعات میں کافرکافر شیعہ کافر کے کھلے عام نعرے لگائے گئے۔سندھ حکومت، قانون نافذکرنے والے ادارے ان غیر قانونی اقدامات کی روک تھام کے بجائے اس ملک دشمن کو پروٹوکول فراہم کرتے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار، متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کے خلاف شرمناک اقدام

معاویہ اعظم کے دورہ سندھ کے دوران اسلام آباد کابدنام زمانہ دہشت گرد مسعود الرحمٰن عثمانی، ماتلی کا مقامی دہشت گرد عبد اللہ سندھی، قاری عارف معاویہ، عبدالستار فاروقی،عمرفاروق حیدری ودیگر بھی اس کے ہمراہ تھے ۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل محرم الحرام میں ماتلی میں کالعدم سپاہ صحابہ جلوس ہائے نواسہ رسول ؐ اور عزاداری امام حسینؑ میں بھرپور انداز میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کیں، مقامی شیعہ رہنماؤں کے خلاف توہین صحابہ کے جھوٹے مقدمات درج کروائے گئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button