اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

گوادر اور چابہار پورٹس کے رابطے سے خطے میں خوشحالی آئے گی،ایرانی سفیر محمد علی حسینی

ایران کے سفیر نے چابہار اور گوادر پورٹس کے درمیان کسی بھی مقابلے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں بندرگاہوں کے درمیان رابطے اور تعاون سے خطے میں باہمی تجارت اور خوشحالی کو تقویت ملے گی۔

شیعیت نیوز: غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیرسید محمد علی حسینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گوادر اور چابہار پورٹس کا رابطہ خطے میں خوشحالی اور ترقی کی نوید دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اربعین یزیدیت کے خلاف مولا علیؑ کی شیر دل شہزادی سیدہ زینب ؑ کی للکار کا نام ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

ایران کے سفیر نے چابہار اور گوادر پورٹس کے درمیان کسی بھی مقابلے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں بندرگاہوں کے درمیان رابطے اور تعاون سے خطے میں باہمی تجارت اور خوشحالی کو تقویت ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کی ایماءپراربعین حسینی ؑ سے خوفزدہ پنجاب پولیس کے ہاتھوں کبیر والا میں منتظمین جلوس چہلم گرفتار

سید محمد علی حسینی نے کہاکہ ایران چابہار اور گوادر کو حریف نہیں مانتا،دونوں بندرگاہوں کی ترقی سے خطے میں دوطرفہ تجارت اور ترقی میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button