مقبوضہ فلسطین

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کردیا

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کردیا

یہ حملہ ایسی حالت میں ہوا ہے کہ کچھ عرب ممالک اور اسرائیل کے تعلقات کے لئے معاہدے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے بھی جاری ہیں۔

تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے کئی دیگر شہروں میں گزشتہ کئی مہینوں سے نتن یاہو کی مالی بدعنوانی اور کورونا کا مقابلہ کرنے میں ان کی کمزور کارکردگی کے خلاف مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

صیہونی وزیر ا‏عظم نتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے چار مقدمات چل رہے ہیں۔ نتن یاہو صیہونی حکومت کے پہلے اعلی عہدے دار نہیں ہیں جنہیں بدعنوانی کے معاملات میں تفتیش کا سامنا ہے بلکہ اخلاقی اور مالی بدعنوانی صیہونی حکام کے درمیان ایک عام سی بات ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button