مشرق وسطی

بحرین میں مسلسل پانچویں روز بھی آل خلیفہ اسرائیل دوستی کے خلاف مظاہرے جاری

بحرینی عوام مسلسل پانچ روز سے آل خلیفہ کے شرمناک اقدام کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔

مظاہروں میں عوام آل خلیفہ اور آل نهیان کی صھیونی رژیم سے دوستی کی مذمت اور انکے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔

مظاہروں میں «مرگ بر اسرائیل» اور «مرگ بر آمریکا» کے نعرے لگایے جاتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز آل خلیفہ کے اسرائیل سے دوستی کے معاہدے پر عوام سراپا احتجاج ہے اور مسلسل مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button