ایران

مجلس بمناسبت شہادت امام سجاد ع میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شرکت+تصاویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز چوتھے شیعہ امام حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے منعقد مجلس عزاء میں مکمل ہیلتھ پروٹوکول کے ساتھ شرکت کی۔

مجلس شہادت امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہ السلام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button