اسرائیل سے دوستی کی حمایت کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: انصاراللہ

12 ستمبر, 2020 21:16

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے صیہونی حکومت سے روابط برقرار کرنے کے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جو حکومتیں غاصب صیہونی حکومت سے روابط قائم کر رہی ہیں وہ اپنے عوام کی نمائندگی نہیں کرتیں اور انہیں اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

 

6:53 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔