پاکستان کی اہم خبریں

لاہور، سی ٹی ڈی نے خودکش حملہ آور گرفتار کرلیا

شیعیت نیوز : محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں محرم الحرام میں کورونا وائرس پھیلنے کا ڈرامہ رچایاجائےگا،زید حامد کا انکشاف

سی ٹی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والا دہشت گرد اپنے خودکش حملہ آور ساتھی کا انتظار کر رہا تھا۔ سی ٹی ڈی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ خودکش حملہ آور نے حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button