اوریا مقبول جان کے آئیڈیل ترکی میں کورونا وائرس سے 82ہزار افراد متاثر جبکہ2ہزار17افراد ہلاک

20 اپریل, 2020 00:45

شیعت نیوز: کورونا وائرس نے دنیا کے تمام ممالک کی طرح ترکی میں بھی تباہی مچادی ہے آج 19 اپریل تک ترکی میں کورونا وائرس کے سبب ہلاک شدگان کی تعداد2ہزار17سے زائد ہوچکی ہے جبکہ 82ھزار سے افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:شامی عوام نے دہشت گرد فوجیوں کو پسپا کردیا، النصرہ کی اپنے اتحادی سے معذرت

پاکستان کے ملعون تکفیری تجزیہ نگار اوریا مقبول جان جس کا آنگ ایک دشمنان اھلبیت ؑکی حمایت اور امریکہ وسعودی کی نمک خواری میں گزرا ہے نے گذشتہ چند ہفتے قبل ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کے ایران میں کورونا وائرس اللہ کا عذاب ہے کیونکہ ایران نے شام اور عراق میں تکفیری نسل حرام لشکر داعش کو شکست سے دو چار کیا اور امریکہ ، ترکی ، سعودی عرب اور اسرائیل کے شیطانی منصوبوں کو ناکام بنادیا اور ایران میں کورونا کی اموات اسی سبب ہیں جبکہ ترکی میں آج تلک معامالات کنٹرول میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:یوم علیؑ کے جلوس کی اجازت نہیں دے سکتا ، آئی جی سندھ کے فرمان پر شیعہ عمائدین خاموش

ہم دنیا کہ دیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی انسانوں کی ہلاکت پر افسوس کرتے ہیں لیکن اس وائرس نے دنیا کہ دیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی تباہی مچا دی ہے اور سعودی عرب سے آئے اس وائرس نے ترکی میں2ہزار افراد کو اپنا لقمہ بنا لیا ہے جبکہ 82 ہزار سے زائد لوگ اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں ۔ میری ملعون زمانہ اوریا مقبول جان سمیت تکفیریوں اور جماعتیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی انسانی اموات پر خوش ہونا چھوڑیں اور اپنے جانور ہونے کا ثبوت نہ دیں۔

5:54 صبح اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔