اہم ترین خبریںپاکستان

کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں،علامہ ناظرتقوی

24کروڑ عوام کے لئے چند لاکھ حفاظتی آلات و لباس عوام کے ساتھ مذاق ہے۔

شیعت نیوز: شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظرعباس تقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں 24کروڑ عوام کے لئے چند لاکھ حفاظتی آلات و لباس عوام کے ساتھ مذاق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصلہ ھوگیا ! رمضان کی نمازیں ، یوم علیؑ اور یوم القدس کے اجتماعات پر کوئی پابندی نہیں ہوگی

علامہ سید ناظرعباس تقوی نے مزید کہا کہ وفاق اور صوبوں کے اختلافات نےعوام کو ذلت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے ۔حکومتوں کی طرف سے اربوں روپے کی امدادی پیکج کے اعلان کے باوجود عوام سڑکوں پر ہاتھ پھیلا نے پر مجبورہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button