اہم ترین خبریںپاکستان

اوریا مقبول کے آئیڈیل ترکی میں کورونا کے سبب1296ترک شہری ہلاک

کاش کوئی ان تکفیریوں کو عقل دلائے کہ دشمنی میں اس حد تک نہ جاؤ کے بعد میں شرمندگی کا شکار ہونا پڑے گوکہ تمہارے جھوٹ کہ سبب تم پہ خدا کی لعنت و پھٹکارہے لیکن کچھ حیاء تو کرو ۔

شیعت نیوز: پاکستان کے تکفیری انتہاء پسند اسکالر و تجزیہ نگار اوریا جان مقبول کی امیدوں کے مرکز ترکی میں بھی کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 1296سے زائد ہوچکی ہے جبکہ کل مریضوں کی تعداد61940 ہوگئی ہے۔ ترک شہریوں کہ مرنا بھی اتنا ہی افسوسناک و دل گرفتگی کا سبب بنا ہے جتنا ہمیں کسی بھی پاکستانی کی اموات کا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کا ملک بھرمیں جاری لاک ڈاؤن میں مزید 2ہفتے توسیع کا اعلان

لیکن افسوس اوریا مقبول جان کی ویڈیو دیکھ کہ ھوا جس میں اس تکفیری معلون تجزیہ نگار نے ایران کے مظلوم مسلمانوں کہ کورونا وائرس کہ سبب ہونیوالی اموات کو اللہ کا ایران پر عذاب قرار دیا تھا کیونکہ اس ملعون اوریا مقبول جان کے بقول ایران نے شام اور عراق میں امریکہ و اسرائیلی پروردہ “ داعش “ کو شکست دی ہے اور اسی وجہ سے ان پر عذاب نازل ہوا اور ایران میں کورونا وائرس کے سبب اموات میں ایران میں اضافہ ہورہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی کے اہم رہنما اور مولانافضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی شاہ عبدالعزیز کورونا وائرس سے جابحق

اب کوئی اس ملعون کو بتائے کے ترکی میں جو اس کا رہبر ورہنما ہے میں عام افراد کی اموات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے جہاں اسوقت مریضوں کی تعداد 60 ہزار سے زائدہوچکی ہے جبکہ ایران میں یہی تعداد 70 ہزار سے زائد ہے تو ترکی کو کیونکر عذاب مل رہاہے ۔

کاش کوئی ان تکفیریوں کو عقل دلائے کہ دشمنی میں اس حد تک نہ جاؤ کے بعد میں شرمندگی کا شکار ہونا پڑے گوکہ تمہارے جھوٹ کہ سبب تم پہ خدا کی لعنت و پھٹکارہے لیکن کچھ حیاء تو کرو ۔

یہ بھی پڑھیں: عراق: حشد الشعبی نے جنرل سلیمانی، المہندس کی شہادت کے 100 ویں دن کو منایا

البتہ اوریا اور اسکے چاہنے والے ملعونوں کے لیے ایک اور بری خبر کہ ایران میں کورونا سے صحت یا بی کا تناسب اسوقت تقریباً 52فیصد سے زائد ہے جو کہ دنیا کہ کسی بھی ملک سے الحمد للہ زائد ہے جبکہ چین کہ بعد جو دوسرا ملک کورونا کے خلاف جنگ جیتنے جارہاہےوہ بھی انشاءاللہ مملکت اسلامی ایران ہوگا جس نے دنیا بھر کی اقتصادی و میڈیکل پابندیوں کے باجود صرف اللہ رب العزت پہ توکل اور محمد و ال محمد (ص) سے توسل کہ اس مشکل پہ قابو پاجائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button