اہم ترین خبریںپاکستان

صوابی ،تبلیغی جماعت کے تعلق رکھنے والےباپ بیٹاکورونا وائرس میں مبتلا ، گھر سیل

صوابی کے گاؤں کرنل شیر کلے میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعدواپس آنے والے باپ بیٹے میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں

شیعت نیوز: رائے ونڈ تبلیغی اجتماع سے واپس آنے والے صوابی کے رہائشی باپ بیٹا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تبلیغ سے آئے ہوئے باپ بیٹے میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں۔ پولیس نے متاثرہ افراد کے گھر کو سیل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او کراچی نے کورونا سے جابحق افرادکی تجہیز وتکفین کا مکمل انتظام کیا ہے، محمد عباس

صوابی کے گاؤں کرنل شیر کلے میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعدواپس آنے والے باپ بیٹے میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں۔ پولیس نے متاثرہ افراد کے گھر کو سیل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی اکثریت تبلیغی جبکہ شاہ محمود کی زائرین کے خلاف ہرزہ سرائی

دونوں مریضوں کے سیمپل ٹیسٹ کے لیئے بھجوا دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد کے گھر پر پولیس اہل کار تعینات ہیں، گھر میں آنے جانے پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں گرفتار داعش کا سربراہ کون ہے؟؟ || جانیئے اہم حقائق

ڈپٹی کمشنرصوابی شاہد محمود کا کہنا ہے کہ رپورٹ مثبت آنے کی صورت میں پورے محلے کے افراد کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی اکثریت کا تعلق تبلیغی جماعت سے نکل رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت ، کورونامیں مبتلا تبلیغی جماعت کےمشتبہ مریض کی قرنطینہ سینٹر منتقلی کیلئےرینجرز طلب

اب تک ملک بھرمیں کورونا وائرس سے جابحق ہونے والے مریضوں میں سے اکثریت کا تعلق بھی رائے ونڈ میں منعقدہ دیوبندی تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع کے شرکاءکی ہے ۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں:آئی جی پنجاب کا صوبے بھرمیں تبلیغی جماعت کے ارکان اور انکے اہل خانہ کو قرنطینہ کرنے کا حکم

یہ خبرلازمی پڑھیں:تبلیغی جماعت کے میڈیا ٹرائل پرشورمچانے والے سیاستدانوں کو زائرین کے میڈیا ٹرائل کی مذمت کی توفیق نہیں ہوئی، علامہ سبطین سبزواری

 

متعلقہ مضامین

Back to top button