اہم ترین خبریںایران

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہورہے ہیں، ایران

شیعیت نیوز: اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا میں مختلف خبریں گردش کرنے کے بعد ہفتے کے دن ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے ایرانی نمائندے سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں سوال کیا تو نمائندے نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وعدہ صادق آپریشن” کے بعد دنیا اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، ایران

نمائندے نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا یہ پہلا موقع نہیں ہے۔

اور اسی طرح یہ آخری بھی نہیں ہے بلکہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button