اہم ترین خبریںپاکستان

نوابشاہ، کورونا وائرس میں مبتلا تبلیغی جماعت کے 6اراکین کی تفصیلات سامنے آگئیں

جن کی ٹیسٹ رپورٹس پوزیٹیوآئی ہیں ۔ ان6افراد میں دوافراد عبد الرحمٰن اور مظہر علی ولد میر محمد ڈاہری کاتعلق پاکستان سےہے۔

شیعت نیوز: دیوبندی تبلیغی جماعت میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے اثرات نے پنجاب سے نکل کر اب سندھ کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے ۔ سندھ کے ضلع نواب شاہ میں کورونا وائرس میں مبتلا تبلیغی جماعت کے 6اراکین کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے 60شہروں میں موجود41 ہزار کورونا کے مشتبہ تبلیغی مریضوں کی تلاش جاری

ذرائع کے مطابق نواب شاہ میںتبلیغی جماعت کے ملکی وغیر ملکی 6اراکین کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں، جن کی ٹیسٹ رپورٹس پوزیٹیوآئی ہیں ۔ ان6افراد میں دوافراد عبد الرحمٰن اور مظہر علی ولد میر محمد ڈاہری کاتعلق پاکستان سےہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد،پولیس کوچکمہ دینےوالا دیوبندی تبلیغی مولویوں سے بھرامال بردار ٹرک پکڑاگیا

عبد الرحمٰن کی عمر 35برس اور تعلق ہری پور سے جبکہ مظہر علی ولد میر محمد ڈاہری کی عمر27 برس اور تعلق یوسی شاہ جمال بینظیرآباد سے ہے۔دیگر 5غیر ملکی افراد میں سے ایک تبلیغی محمد سعدعمر27سال کا تعلق یمن سےہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوروناوائرس،پاکستان کے بعد بھارت میں بھی دیوبندی تبلیغی جماعت کی تباہ کاریاں جاری

سالہ احمد سعید کا تعلق انڈونیشیا،28سالہ یاسرعمر کا تعلق سوڈان سے جبکہ 62سالہ عبداللہ آدم موسیٰ کا تعلق نامعلوم ملک سے ہے ۔ واضح رہے کہ رائے ونڈ مرکز لاہور میں منعقدہ 5روزہ اجتماع میں پاکستان سمیت دنیا بھرسے شریک ہونے والے افراد نا فقط پاکستان بلکہ دنیا بھرکے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں ۔جی فوری تلاش اور آئسولیشن انتہائی ضروری اقدام ہے ۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں: تبلیغی اجتماع میں جانے والوں کو خود کو آئسولیٹ کرنا چاہئے، وزیر صحت پنجاب

یہ خبرلازمی پڑھیں: سکھر ، 100ملکی وغیر ملکی دیوبندی تبلیغیوں کی موجودگی، تبلیغی مرکز کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا

یہ خبرلازمی پڑھیں: اگر بائی روڈ آنے سے کوروناپھیلتا ہے تو بائی ائیر آنے سے بھی کورونا پھیلتا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

متعلقہ مضامین

Back to top button