اہم ترین خبریںپاکستان

حیدرآباد، تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے نےمتعددافراد کو کورونا وائرس منتقل کردیا

جیو نیوز کے مطابق چند مسافروں کے ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق سعودیہ عرب سے آئے 43مسافروں کی کورونا وائرس کی رپورٹس پوزیٹو آئی ہیں۔

شیعت نیوز: سعودیہ عرب سے واپس آنے والے 5500 مسافرتاحال لاپتہ ،تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے نے بہت سے ساتھیوں میں کورونا منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اگر بائی روڈ آنے سے کوروناپھیلتا ہے تو بائی ائیر آنے سے بھی کورونا پھیلتا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

جیو نیوز کے مطابق چند مسافروں کے ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق سعودیہ عرب سے آئے 43مسافروں کی کورونا وائرس کی رپورٹس پوزیٹو آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زلفی بخاری کا ن لیگی رہنما خواجہ آصف کیخلاف عدالت سےرجوع کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وباءکے پھیلنے کے بعد سعودیہ عرب سے پاکستان واپس آنے والے 5500مسافروں میں سے3000مسافرتاحال لاپتہ ہیں، ان تمام مسافروں کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

یہ بھی پڑھیں: اندھیرنگری چوپٹ راج، نمازجمعہ کی عدم ادائیگی کے باوجود علامہ مرزا یوسف حسین پرمقدمہ درج

دوسری جانب حیدر آباد میں تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے نے اپنے متعدد ساتھیوں میں کوورنا وائرس منتقل کردیا ہے جس کے باعث ضلعی انتظامیہ میں ہل چل مچ گئی ہے ۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں:اسلام آباد، دیوبندی تبلیغی جماعت کے مزید5افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

یہ خبرلازمی پڑھیں:دیوبندی تبلیغی اجتماعات ملک بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑاسبب بن گئے

یہ خبرلازمی پڑھیں:کورونا وائرس میں مبتلادیوبندی تبلیغی جماعت کے رکن عبدالرحمٰن کا SHOپرقاتلانہ حملہ

یہ خبرلازمی پڑھیں:دیوبندی تبلیغی جماعت کی جانب سے عالمی سطح پر کورونا وائرس کی تباہ کاریاں تیزی سے جاری

یہ خبرلازمی پڑھیں: سعودی جنگ میں شریک 2ہزار سےزائد تکفیری دہشتگردوں کی پاکستان میں تلاش جاری

متعلقہ مضامین

Back to top button