اہم ترین خبریںپاکستان

اسلام آباد پولیس کا لال مسجد کے اطراف گھیرا تنگ، آپریشن کی تیاریاں مکمل

حساس اداروں نے برقعہ پوش مولوی عبدالعزیز کی فرار کے تمام راستے بند کردیئے

شیعت نیوز :اسلام آباد پولیس نے لال مسجد اور اطرا ف کے علاقوں کو مکمل طور پر گھیرتے ہوئے برقعہ پوش مولوی عبدالعزیز کی فرار کے تمام راستے بند کر دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کے احکامات ملنے پر پولیس کی جانب سے آپریشن شروع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :سپاہ صحابہ رمضان مینگل گروپ کے دہشتگرد کا اورنگزیب فاروقی کے حامیوں پر خودکش حملہ

اطلاعات کے مطابق عالمی تکفیری دہشت گرد جماعت داعش کے پاکستانی سرغنہ برقعہ پوش ملا عبدالعزیز کے خلاف اسلام آباد پولیس نے گھیرا تنگ کر لیا ہے۔ حساس اداروں نے تکفیری مولوی عبدالعزیز کی فرار کے تمام راستے بند کردیئے۔سادہ لباس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے کو علاقے میں  آنے جانے والوں کی کڑی نگرانی شروع کر دی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق پولیس نے لال مسجد اور اس کے اطراف میں میونسپل روڈ، شہید ملت روڈ سمیت دیگر حصوں میں عام عوام کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :لال مسجد کی ناکہ بندی ،ام حسان نے مولوی عبدالعزیز کو برقعہ بھیجوا دیا

زرائع کے مطابق لال مسجد کے خلاف متوقع آپریشن کے پیش نظر تکفیری مولوی عبدالعزیز کی سابقہ بھابی اور موجودہ بیوی امِ حسان نے جامعہ حفصہ کی طالبات سے عبدالعزیز کو بچانے کے لئے مدد بھی طلب کی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ شام سے جہاد النکاح کرکے واپس آںے والی جامعہ حفصہ کی طالبات نے بقایا جات کی ادائیگی نا ہونے پر ام حسان سے معزرت کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :جامعہ حفصہ کی طالبات سمیت داعش کے تربیت یافتہ 500 خاندانوں کی شام وعراق سے پاکستان واپسی

اہم زرائع کے مطابق شام سے جہاد النکاح کرکے واپس آنے والی جامعہ حفصہ کی طالبات حساس اداروں کیجانب سے انکے خلاف کاروائی کے خوف سے لال مسجد معاملے سے دوری اختیار کئے ہوئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button