اہم ترین خبریںپاکستان

معروف پشتو شاعر شہیدافگاربخاری کا چہلم، قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

پشتو کے معروف شاعر سید افگار بخاری کی رسم چہلم ان کے آبائی علاقہ میں ادا کی گئی۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کی شخصیات اور افراد نے شرکت کی۔

شیعت نیوز: لکی مروت میں گذشتہ ماہ قبل کالعدم تکفیری وہابی جماعت سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پشتو کے معروف شاعر شہیدافگاربخاری کی رسم چہلم ان کے آبائی علاقہ میں ادا کی گئی۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کی شخصیات اور افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: غذائی اجناس سے پٹرولیم مصنوعات تک عوامی پہنچ سے باہر، بھاری یوٹیلٹی بلز نے عوام کی کمر توڑ دی،علامہ ساجدنقوی

جبکہ مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ رسم چہلم کے بعد علاقہ کے عوام نے شہیدافگاربخاری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ریلی نکالی اور بھرپور احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نےحاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،محمد رضا ناظری

اس موقع پر شرکاء نے شہید افگار بخاری کے قاتلوں کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ وحید کاظمی نے کہا کہ شہیدافگاربخاری کا قتل علاقہ کے پرامن ماحول خراب کرنے کی سازش ہے، حکومت فوری طور پر شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں:پارا چنار پریس کلب میں شھید افگار بخاری کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد

یہ خبرلازمی پڑھیں:شیعہ رہنمااور ممتازپشتوشاعر افگار بخاری کوسوچی سمجھی سازش کے تحت شہید کیا گیا، علامہ وحید کاظمی

یہ خبرلازمی پڑھیں:صوبائی حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،علامہ یوسف جعفری

یہ خبرلازمی پڑھیں:لکی مروت میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر ظہور عباس شہید

یہ خبرلازمی پڑھیں:معروف پشتو شاعر افگاربخاری کا چہلم، قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

یہ خبرلازمی پڑھیں:شیعہ و سنی علمائے کرام کی زیر اقتداءصدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر شہیدافگاربخاری کی نماز جنازہ ادا

متعلقہ مضامین

Back to top button