یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے مسلسل جاری ہیں

18 جنوری, 2020 03:34

شیعت نیوز:یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں کمی پر مبنی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یحیی سریع نے اقوام متحدہ کے نمائندے کی طرف سے سعودی حملوں میں کمی پر مبنی بیان کو رد کرتے ہوئےکہا کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن پر بمباری اور زمینی حملوں کا سلسلہ برابر جاری ہے اور یمنی فوج جانتی ہے کہ وہ کس طرح سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ کررہی ہے۔

 

1:08 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔