پاکستان

فرزند رسول اکرمؐ امام مہدیؑ کی توہین کے مرتکب اسامہ موچی کو پھانسی پر لٹکایا جائے،مقررین

فرزند رسولؐ کی توہین دراصل توہین رسالتؐ ہے اور اس کی کم از کم سزا سزائے موت ہے

شیعت نیوز :فرزند رسول اکرمؐ امام مہدیؑ کی توہین کے پیچھے فرقہ وارانہ فسادات کرائے جانے کی سازش کار فرما ہے۔امام مہدیؑ کی توہین دراصل توہین رسالتؐ ہے اور اس کی کم از کم سزا سزائے موت ہے۔

یہ بھی پڑھیں :علامہ ناظرعباس تقوی کا قرآن مجید کی توہین کرنے والے ملعون شخص کی پھانسی کا مطالبہ

اطلاعات کے مطابق علامہ سید اقتدار نقوی کا کہنا تھا کہ دادو میں فرزند رسول اکرمؐ امام مہدیؑ کی توہین کرنے والے ملعون عبدالستار جمالی کو نشان عبرت بنایا جاتا تو آج کسی میں جرات نا ہوتی کہ فرزند رسولؐ کی شان میں گستاخی کرے۔زرائع کے مطابق پنجاب کی تحصیل کبیروالا میں ملعون اُسامہ موچی کی امام مہدیؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف کچہری چوک ملتان پر احتجاج مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ سید اقتدار نقوی کا کہنا تھا کہ امام مہدیؑ کی توہین دراصل توہین رسالتؐ ہے اور اس کی سزا کم از کم سزائے موت ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ملعون عادل الکبانی کی رسول خداﷺ اور حضرت عائشہ کی شان میں بدترین گستاخی

علامہ قاضی نادر حسین علوی نے انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری امن پسندی کو ہماری کمزوری نا سمجھا جائے۔ ہم ناموس رسولتؐ پر اپنی جان دے بھی سکتے ہیں اور جان لے بھی سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :ملعون ستار جمالی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کیلئے ایم ڈبلیوایم کا دھرنا ، ٹائر نذرآتش

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ غلام مصطفی انصاری کا کہنا تھا کہ ملعون اسامہ موچی کی جانب سے امام مہدیؑ کی شان میں گستاخی پر ملت جعفریہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،اگر حکومت نے اسامہ موچی کے خلاف فوری اور سخت کاروائی نہ کی تو حالات کی ذمہ داری خود حکومت پر عائد ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button