شامی دارالحکومت میں ائرپورٹ کے قریب چار بم دھماکے
ائرپورٹ
شیعت نیوز :شامی سرکاری نیوز ایجنسی ”سانا” نے بھی بم دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ بم دھماکوں میں کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
دوسری طرف اسرائیلی علاقوں میں خطرے کی گنٹیاں بج رہی ہیں اور جولان کی پہاڑیوں قریب کئی راکٹ حملے کئے ہیں۔ سرائیلی غاصب فوج کا کہنا ہے کہ فوج کے مراکزکو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے متعدد راکٹ فضا میں ہی ناکارہ بنا دیئے گئے۔







