عراق

عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل

شیعت نیوز :عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات اور ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق کی مسلح افواج کو مضبوط بنانا، عراقی عوام کی معاشی صورتحال پر توجہ دینا، کرپشن اور دہشت گردی کا مقابلہ نیز ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا عراقی حکومت کے اہم منصوبوں میں شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عراقی قانون میں اصلاحات بھی حکومت کے پروگرامز کا حصہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button