اہم ترین خبریںپاکستان

منڈی بہاؤالدین، امام بارگاہ نذر آتش کرنیوالوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے، علامہ سبطین سبزواری

ریاست مدینہ میں غیر مسلم مذاہب کی عبادت گاہوں کی تعمیر کی جارہی ہے جبکہ مسلمانوں کی مساجد اور امام بارگاہیں محفوظ نہیں۔

شیعت نیوز:منڈی بہاؤالدین میں امام بارگاہ نذر آتش کرنیوالوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ریاست مدینہ میں غیر مسلم مذاہب کی عبادت گاہوں کی تعمیر کی جارہی ہے جبکہ مسلمانوں کی مساجد اور امام بارگاہیں محفوظ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وارثان شہداء کے وکیل کی سیکورٹی کلوزکرنا باعث تشویش ہے،فوری بحال کی جائے، علامہ مقصودڈومکی

ان خیالات کا اظہار شیعہ علماءکونسل صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نےمنڈی بہاؤالدین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرشیعہ علماء کونسل کی ضلعی قیادت اور تحصیل پھالیہ، ملکوال ،منڈی بہاؤالدین کے نمائندے بھی ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اہل بیت اطہار ؑ سے متمسک ہوئے بغیر نجات ممکن نہیں، علامہ سید تقی شاہ نقوی

انہوںنے کہاکہ انصاف کے تقاضے یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ناصر سیال سے ملاقات ہوئی ہے۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل نواحی علاقہ بادشاہ پور میں قتل کے واقع کی آڑ میں امام بارگاہ کو نظر آتش کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام کا حقیقی پیروکار بننے کیلئے ہمیں سیرت نبوی کو عملی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا،علامہ ساجدنقوی

علامہ سبطین حیدر سبزواری نے کہاکہ قاتل یا مقتول پارٹی سے علحیدہ امام بارگاہ کی توہین کرنیوالے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔مسجد وامام بارگاہ نذرآتش کیئے جانے پر مومنین میں شدید اشتعال پایا جاتاہے۔

 

مماثل خبریں

لنک پر لازمی کلک کریں: اسلام آباد : ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات

لنک پر لازمی کلک کریں: پاکستان میں دو قومی نظریہ کی بجائے دشمن کے ایجنڈوں کی حفاظت کی گئی ، علامہ حامد موسوی

لنک پر لازمی کلک کریں: جنوبی پنجاب میں جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر شیعہ سنی اتحاد کی عظیم الشان مثال قائم

لنک پر لازمی کلک کریں: عراق پاکستان کامشکور ہے جسکی حمایت کی بدولت داعش کوشکست فاش ہوئی، الشیخ عمارالہلالی

متعلقہ مضامین

Back to top button