اہم ترین خبریںپاکستان

گستاخِ امام مہدی ؑ ملعون اعظم طارق قتل کیس ، بے گناہ محسن نقوی عدالت سے باعزت بری

یاد رہے کہ اس سے قبل کیس میں شیعہ علماءکونسل کےسربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور مولانا سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کرچکی ہے۔

شیعت نیوز: انسداد دہشتگری عدالت نے کالعدم فرقہ پرست جماعت کے سربراہ شاتم ِ امام مہدی ؑ اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔اس کیس میں نامزد بے گناہ شیعہ جوان محسن نقوی کو عدالت نے باعزت بری کردیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: توہین ِ امام مہدی ؑ، تبدیلی سرکارمیں ایسا نرالہ اقدام جسے سن کر آپ کا خون کھول اٹھے

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت نے ملک دشمن کالعدم سعودی نواز تنظیم سپاہ صحابہ کے مقتول سرغنہ اور گستاخ ِ امام مہدی ؑاعظم طارق کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اہلیان پاراچنار کا گستاخ ِ امام مہدی ؑ عبدالستار ملعون کو بھارتی ایجنٹ قرار دیکر پھانسی کا مطالبہ

جمعرات کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا، عدالت نے دیگر چار اشتہاری نامزدملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او سرگودھا ڈویژن کیجانب سے ملعون عبدالستار جمالی کو پھانسی دینے کا مطالبہ

یاد رہے کہ اس سے قبل کیس میں شیعہ علماءکونسل کےسربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور مولانا سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کرچکی ہے۔

واضح رہے کہ ملعون اعظم طارق نے پاکستان میں ہزاروں شیعہ جوانوں، ، ڈاکٹرز، انجینئرز،وکلاء، علماءاور دانشوروں کا کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل عام کروایا ۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی آڑمیں تحریک طالبان کی اسلام آباد پر لشکر کشی

اعظم طارق کو 4 اکتوبر 2003ء کو ایم 2 موٹروے سے اسلام آباد داخل ہونے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ساتھ ہی ایک اور راہنما قاری ضیاء الرحمن کی ہلاکت بھی ہوئی۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button