سعودی عرب

سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد نے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرلیا

شیعت نیوز:سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا۔

رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کا قتل میری نگرانی میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی رعب کے قنصلخانہ میں اکتبوبر 2018 میں قتل کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button