دنیا

شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے ولادیمیر پوٹین

شیعت نیوز :روس کے صدر ولادیمیر پوٹین نے ترکی کے صدر مقام انقرہ میں شام کے حوالے سے منعقدہ سربراہی کانفرنس کے موقع پر شام کے بحران کے حل میں ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی کوششوں سے وہاں دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملی اور ایک موثر سیاسی حل ممکن ہوسکا۔

واضح رہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹین نے ایران کے کردار کی ایسے میں تعریف کی کہ جب امریکہ نے ایران کی دشمنی میں ایک بار پھر حقایق کو پس پشت ڈالتے ہوئے سعودی تیل کمپنیوں پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا پروپیگنڈہ شروع کیا جس کی ایران نے سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button