لبنان

حزب اللہ نے اسرائیل کے سرنگوں شدہ ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے گذشتہ دنوں میں سرنگوں ہونے والے 2 ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے گذشتہ سنیچر کو صاحیہ علاقہ میں اسرائیل کے سرنگوں ہونے والے ڈرونز کو لبنانی فوج کے انٹیلیجنس ادارے کے حوالے کردیا ہے۔ اسرائیل ڈرونز کے بارے میں ہونے والی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ لبنان کے ساحل پر واقع اسرائیلی کشتیوں سے یہ ڈرونز لبنان کی فضائی حدود میں روانہ کئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button