پاکستان

علامہ ساجد علی نقوی کی جانب سے میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب میں انعامات کی تقسیم

تفصیلات کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے ۲۵ طالب علموں میں انعامات تقسیم کئے گئے

شیعت نیوز:سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کیلئے انعامات تقسیم کیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے ۲۵ طالب علموں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔انعامات کا اعلان سربراہ زہراؑ اکادمی ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی کی جانب سے کیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button