اخوان المسلمین دشمنوں کی خدمت کررہی ہے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ

14 اگست, 2019 17:48

شیعت نیوز :سعودی عرب کے اندھے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اخوان المسلمین پر شدید حملہ کیا ہے۔ اس نے کہا کہ اخوان المسلمین دشمنوں کی خدمت کررہی ہے اور وہ سعودی عرب کی طرف سے حجاج کی خدمات پر خدشات وارد کررہی ہے۔ سعودی عرب کے اندھے مفتی نے امریکہ اور اسرائیل نواز سعودی حکام کی تعریف اور تمجید کی۔

3:15 شام اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔