اہم ترین خبریںیمن

سعودی گماشتوں نےانصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک حوثی کے بھائی ابراہیم بدرالدین الحوثی کو شہید کردیا

اطلاعات کےمطابق ابراہیم الحوثی کو صناءکے علاقے میں سعودی دہشتگر دوں نے فائرنگ کرکے شہید کیا

شیعت نیوز: آل سعود کے گماشتوں نےیمنی اسلامی مقاومتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی کے چھوٹے بھائی سید ابراہیم بدرالدین الحوثی کو شہید کردیاہے ۔ اطلاعات کےمطابق ابراہیم الحوثی کو صناءکے علاقے میں سعودی دہشتگر دوں نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔

یہ بھی پڑھیں:یمنی فورسز نے ابہا ایئر پورٹ کو دو ڈرونز سے نشانہ بنایا

حوثی حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ابراہیم بدرالدین الحوثی کو امریکی اواسرائیلی گماشتوں نے سعودی ایماءپر شہید کیاہے ۔جس کا مقصد یمن میں جاری سعودی جارحیت کو تقویت بخشنا ہے ،ترجمان نے کہاکہ یہ شہادتیں ہمیں یمن کی مقاومت سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button