یمنی فورسز نے ابہا ایئر پورٹ کو دو ڈرونز سے نشانہ بنایا

09 اگست, 2019 14:58

شیعت نیوز:یمنی فورسز نےسعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر دو ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ پہلے حملے میں یمنی ڈرون نے ايئر پورٹ کے کنٹرول ٹاور کو نشانہ بنایا جبکہ دوسرے حملے میں ایئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گيا جس کے نتیجے میں جہازوں کی آمد و رفت متوقف ہوگئی۔

2:31 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔