اہم ترین خبریںمشرق وسطی

امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں، ڈپٹی چیف دبئی پولیس

دبئی پولیس کے نائب سربراہ ضاحی خلفان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر عربوں کے مقابلے میں شیر ہیں جبکہ ایران کے مقابلے میں خرگوش کی طرح ہیں۔

شیعت نیوز: امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش/دبئی پولیس کے معاون ضاحی خلفان دبئی پولیس کے معاون نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں۔

القدس العربی_ دبئی پولیس کے معاون ضاحی خلفان نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: ٹرمپ نااہل اور ناکارہ ہیں، ان کی ایران پالیسی خلفشار کا شکار ہے، برطانوی سفیر

دبئی پولیس کے نائب سربراہ ضاحی خلفان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر عربوں کے مقابلے میں شیر ہیں جبکہ ایران کے مقابلے میں خرگوش کی طرح ہیں۔

عرب سماجی سائٹوں پر خلفان کے اس بیان پر بحث کرتے ہوئے بعض افراد نے کہا کہ ایران علاقہ کی ایک بڑی طاقت ہے جس کو امریکہ کے بجائے اللہ تعالی کی ذات پر اعتماد ہے جبکہ عرب حکمرانوں کو امریکہ پر اعتماد ہے اور اسی وجہ سے امریکہ ان کے لئے شیر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button