اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

عمران خان نے امریکہ کو واضح پیغام دیاکہ پاکستان کسی قیمت پر ایران کیخلاف نہیں جائیگا،فرح حبیب

اس کے باوجود عمران خان نے امریکی قیادت، قانون سازوں اور امریکی میڈیا کو یہ بتایا ہے کہ افغان امن کا تعلق صرف امریکہ اور پاکستان سے ہی نہیں، بلکہ ایران سمیت خطے کے پورے ممالک کیساتھ ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

شیعت نیوز:پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالمی اداروں کی باگ ڈور امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔

اس کے باوجود عمران خان نے امریکی قیادت، قانون سازوں اور امریکی میڈیا کو یہ بتایا ہے کہ افغان امن کا تعلق صرف امریکہ اور پاکستان سے ہی نہیں، بلکہ ایران سمیت خطے کے پورے ممالک کیساتھ ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: وزیر اعظم کا دورہ امریکہ اور سوشل میڈیا

اس سے امریکہ کو یہ پیغام ملا ہے کہ پاکستان کا ایران کے متعلق کیا موقف ہے، کہ پاکستان کسی قیمت پر ایران کیخلاف نہیں جائیگا، نہ ہی ایران کیخلاف کسی جارحیت کو پسند کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button