مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے 16 مکانات تباہ کردیئے

فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیل اور فلسطین کو علیحدہ کرنے والی دیوار کے نزدیک فلسطینیوں کی رہائشی عمارتوں کو منہدم کردیا گیا۔ فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عرب ممالک کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button