اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

سعودی عرب 100برس بھی جنگ لڑلے ایمانی طاقت سے لبریزیمنیوں کو شکست نہیں دے سکتا، صاحبزادہ حامد رضا

انہوں نے مزیدکہاکہ خطے میں مزید کوئی جنگ نہیں چاہتے، احتساب سب کا ہوتا ہوا نظر آنا چاہیئے، یمنیوں کو شکست نہیں دی جاسکتی، یمنی ایمان کی طاقت سے لبریز ہیں

شیعت نیوز: ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو دیئے کئے اپنے خصوصی انٹرویو میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ ہم ایران کا 65ء والا احسان چکا دیں، اگر امریکا ایران پر جنگ مسلط کرے تو ہمیں اپنے برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: ہمیں بحیثیت قوم امریکہ کو یہ پیغام دینا ہوگا کہ ایران ہمارا برادر مسلم ممالک ہے،صاحبزادہ حامد رضا

انہوں نے مزیدکہاکہ خطے میں مزید کوئی جنگ نہیں چاہتے، احتساب سب کا ہوتا ہوا نظر آنا چاہیئے، یمنیوں کو شکست نہیں دی جاسکتی، یمنی ایمان کی طاقت سے لبریز ہیں۔ سعودی عرب اسلحہ اور پیسہ ہونے کے باوجود اہل یمن کو شکست نہیں دے سکا، ایک دن آل سعود کو یہ ادراک ہوجائیگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button