یمن

یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک

یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں تازہ فوجی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیر میں یمنی فوج کی تازہ ترین کارروائی کے دوران درجنوں سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یمنی فوج کی یہ کارروائی عسیر میں ابواب الحدید علاقہ میں کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button