اہم ترین خبریںپاکستان

انتظامیہ علامہ ریاض حسین الحسینی کے گھر پر حملے کا فوری نوٹس لے، علامہ ناظرعباس تقوی

شیعہ علماءکونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسین الحسینی کے گھر پر حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

شیعت نیوز: شیعہ علماءکونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسین الحسینی کے گھر پر حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار شیعہ علماءکونسل صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظرعباس تقوی نے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں کیا۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:علامہ ناظر تقوی کی جانب سے ایس ایم نقی و شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کے اعزاز میں صوبائی دفتر میں افطار ڈنرکا اہتمام

انہوں نے کہاکہ لاڑکانہ کی ضلعی انتظامیہ علامہ ریاض حسین الحسینی کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کی فوری تحقیقات کرے ۔ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزادی جائے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button