ایران استقامت اور قدرت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کا مقابلہ جاری رکھےگا۔

24 جون, 2019 14:22

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےپارلیمنٹ کی سیاسی کمیٹی اور خارجہ امور کی کمیٹی کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، استقامت اور قدرت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کا مقابلہ جاری رکھےگا۔ امریکی صدر کی جنگ پر مبنی دھمکیوں، امریکہ کی طرف سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور امریکی ڈرون کے سرنگوں کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اور ایرانی قوم کی طرف سے پوری قدرت اور قوت کے ساتھ دشمن کی پابندیوں اور دھمکیوں کا مقابلہ جاری رہےگا۔

6:08 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top