یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا

24 جون, 2019 14:19

یمنی فورسز نے گذشتہ چند دنوں سے سعودی عرب کے ڈرون طیاروں کوگرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کی فضائی حدود میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ یمنی فورسز اس سے قبل صوبہ حجہ، البیضاء اور سعودی عرب کے سرحدی شہروں میں سعودیہ کے متعدد ڈرون طیاروں کو تباہ کرچکی ہے۔

3:54 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top