اہم ترین خبریںپاکستان

حساس تنصیبات پر حملے کی تیاری میں مصروف کالعدم سپاہ صحابہ کے 3خطرناک دہشت گردگرفتار

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں میں شاکراللہ، مصعب زبیر اور آصف ندیم شامل ہیں۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد، 6 دستی بم، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے۔

شیعت نیوز: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ملتان) نے خانیوال میں جہانیاں روڈ سےملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے 3 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں میں شاکراللہ، مصعب زبیر اور آصف ندیم شامل ہیں۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد، 6 دستی بم، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:کالعدم سپاہ صحابہ کا جھوٹ بے نقاب ،شہیدِ ناموس صحابہ، شہیدِ محبوبہ نکلا!

کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کا ہدف خانیوال میں حساس تنصیبات تھیں۔ تینوں دہشت گرد اپنی کالعدم تنظیم کے لئے فنڈز بھی اکٹھا کر رہے تھے۔ ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button