پاکستان

علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی کا اظہار افسوس

علامہ ساجد علی نقوی نے ایک بیان کے ذریعہ مرحوم علامہ عباس کمیلی کے لئے مغفرت کی دعا کی اور لواحقین سے تعزیت کا بھی اظہار۔

شیعیت نیوز: علامہ سید ساجدعلی نقوی کا علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

تفصیلات کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجدعلی نقوی کا علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ملت جعفریہ کے لئے انکی خدمات کو سراہا۔

علامہ محمد عباس کمیلی کون تھے؟

علامہ ساجد علی نقوی نے ایک بیان کے ذریعہ مرحوم علامہ عباس کمیلی کے لئے مغفرت کی دعا کی اور لواحقین سے تعزیت کا بھی اظہار۔

متعلقہ مضامین

Back to top button