پاکستان

علامہ عباس کمیلی اور سلمان مجتبیٰ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

شیعیت نیوز: جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اور سیکریٹری جنرل سلمان مجتبیٰ نقوی جو ان دنوں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

دونوں رہنماوں کی صحتیابی کے لئے جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی نے دعا کی اپیل کی ہے، انہوں نے عیادت کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ افراد ملت جعفریہ کا سرمایہ ہیں، قوم سے انکی صحتیابی کی دعا کی اپیل ہے۔

وفاقی و صوبائی حکومتیں ملک بھر بالخصوص کراچی میں شیعہ نوجوانوں کے اغوا کا سلسلہ بند کروائیں، علامہ عباس کمیلی

متعلقہ مضامین

Back to top button