پاکستان

جمعہ 3 مئی، لاپتہ افراد کی حمایت میں ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہونگے

اس سلسلے میں اسلام آباد، لاہور، پشاور، سکھر، کوئٹہ، حیدر آباد، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

شیعیت نیوز: سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر آج لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے دیئے گئے دھرنے کی حمایت میں ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔

تفصیلا ت کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر آج ایم ڈبلیو ایم بیگناہ شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف اور خانوادہ اسیران ملت جعفریہ سے اظہار یکجہتی کےلئے 3 مئی بروز جمعہ ملک گیر یوم احتجاج منایا جارہا ہے۔

علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل پر خانوادہ اسیران ملت جعفریہ کے دھرنے کی حمایت میں کل ملک گیریوم احتجاج منایاجائے گا

اس سلسلے میں اسلام آباد، لاہور، پشاور، سکھر، کوئٹہ، حیدر آباد، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

ریاستی اداروں کو 24 گھنٹے کی مہلت دیتا ہوں، جوانوں کو رہا کردو

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی میں مرکزی احتجاجی جامعہ مسجد کھاردار میں کیا جائے گا۔تمام عزاداروں سے ان احتجاجات میں شرکت کی استداء ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button