چیئرمین وائس آف شہداءسابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس سے باعزت بری

02 مئی, 2019 18:38

شیعت نیوز: انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز انٹرویو کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےچیئرمین وائس آف شہداء سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کو بری کردیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عدلیہ مخالف بیان کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق سینٹر فیصل رضا عابدی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ سے معافی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصل رضا عابدی کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور

جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فیصل رضا عابدی کو بری کردیا۔ عدالت نے ویب ٹی وی مالکان ہنس مسرور اور احسن سلیم کو بھی بری کر دیا۔

8:43 شام اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔