امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا

24 اپریل, 2019 11:48

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی سازش کو ناکام اور شکست خوردہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا، ایران کے تیل کی فروخت کا سلسلہ جاری رہےگا۔ رہبر معظم نے ملک میں لیبر یونینوں کی کارکردگی کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: ملکی ترقی اور پیداوار کے سلسلے میں مزدور طبقہ کا اہم اور کلیدی کردار ہے۔

10:42 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔