دنیا

حزب اللہ کے 3 رہنماؤں کے خلاف امریکہ کا ایک اور گھناؤنا اقدام

امریکہ کے نائب وزیر خارجہ مائیکل ایوانوف نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے تین ممتاز رہنماؤں محمد بازی، ادہم طباجہ اور علی شرارہ کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔

امریکہ نے ایسے میں حزب اللہ لبنان کے تین رہنماؤں کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے پر انعام کا اعلان کیا ہے کہ جب لبنان کے صدرمیشل عون نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے اور وہ حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button