بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

13 اپریل, 2019 13:45

بحرین میں امریکہ اور اسرائیل کی حامی ڈکٹیٹر حکومت کے خاتمہ کے لئے بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق بحرین کے شہر الشاخورہ میں آل خلیفہ کے خلیفہ عوام مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، ادھر ابو صبیبع شہر میں بھی آل خلیفہ کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

11:31 صبح مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔