سعودی عرب

سعودی عرب میں عنقریب بادشاہتی نظام ختم ہوجائےگا

سعودی عرب میں بادشاہتی نظام کے مخالفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عنقریب آل سعود کا بادشاہتی نظام ختم ہوجائےگا۔ سعودی عرب میں بادشاہتی نظام کے مخالف علی ہاشم نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں بادشاہتی نظام عنقریب ختم ہوجائےگا۔ آل سعود کے ایک حامی محمد آل شیخ نے ٹوئیٹر میں عرب ممالک میں جمہوری حکومتوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک میں جہوری حکومتیں یکے بعد دیگرےسرنگوں ہورہی ہیں جبکہ بادشاہی حکومتیں اب بھی قائم ہے۔ اس کے جواب میں ہاشم علی نے لکھا ہے کہ سعودی عرب میں آل سعود کا بادشاہی نظام عنقریب ختم ہوجائےگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button