پاکستان

میں اداروں کو پیغام دیتا ہوں کہ کراچی میں شیعہ عزاداروں کی اغواء گردی قابل قبول نہیں ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعیت نیوز: معروف عالم دین اور خطیب مسجد باب العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے شیعیت نیوزکو جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ اداروں کو یہ پیغام پہنچا ئیں کہ کیا یہ روش اور طریقہ نا مناسب ہے،کراچی میں شیعہ جوانوں کی مسلسل جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند کریں،میں اداروں کو پیغام دیتا ہوں کہ کراچی میں شیعہ عزاداروں کی اغواء گردی قابل قبول نہیں ہےاور یہ انسانی حقوق کیخلاف ہےاداروں سے کہتا ہوں کہ بیلنس پالیسی پر عمل نہ کریںآپ کو تو پتہ ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کس نے شروع کی اوریہ دہشت گرد کہاں پروان چڑھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button