یمن

 یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کے ماس اور جدعان فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل برسائے گئے جس میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

اس سے قبل سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا پر شدید بمباری کی۔

واضح رہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button