پاکستان

ایم ڈبلیوایم کی وجاہت علی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختارامامی نےمیڈیاسیل سے جاری اپنے بیان میں اورنگی ٹاؤن میں وجاہت علی کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شہر قائد میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا دور شروع ہوتا نظر آرہا ہے،وجاہت علی معروف مذہبی شخصیت عمران شاہ بانی جلوس اونگی ٹاون کے بیٹے اور ایم ڈبلیوایم ضلع ملتان کے پولیٹیکل سیکریٹری حسنین کربلائی کے کزن ہیں، انہوںنے مزیدکہاکہ گزشتہ دو روز میں دہشتگردی کے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں،وجاہت علی کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button