پاکستان

رحیم یار خان سے لاپتہ عزادارمقدس علی مگسی رہا ہوکر باحفاظت گھرپہنچ گئے

شیعیت نیوز: گذشتہ دنو ں رحیم یارخان سے لاپتہ ہونے والے عزادار مقدس علی مگسی بازیاب ہوکر باحفاظت اپنے گھرپہنچ گئےہیں، واضح رہے کہ مقدس علی کو دو روز قبل سادہ لباس سی ٹی ڈی اہلکار ان کے گھر کے باہرسے گرفتار کرکے ساتھ لے گئے تھےاور نامعلوم مقام پر منتقل کردیاتھا، بعد ازاں دوسرے روز و ہ باخیر وعافیت واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، مقدس علی مگسی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بہاولپور ڈویژن کے سابق صدر اور آئی ایس او پنجاب کے سابق صوبائی صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button